Saturday, January 14, 2023

محبت کی شاعری


نہیں ملا ہے تجھ سا آج تک ہم کو
پھر یہ ستم الگ ہے ملا تو بھی نہیں

تیری روح کا میری روح سے نکاح ہوگیا ہو جیسے
تیرے علاوہ کسی اور کو سوچوں تو گناہ لگتا ہے

تم بهی بندھے ہوئے ہو کسی اور دوڑ سے
ہم بھی کسی طرح سے تمارے نہ ہو سکے 

No comments:

Post a Comment

تیسواں پارہ

 *تیسواں پارہ* *’’سورۃ النبا‘‘* الحمدللہ آج ہم تیسویں پارے کا خلاصہ پڑھنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں، جس کی ابتدا سورئہ نباء سے ہوتی ہے جس می...